ملاکنڈ (مانند نیوز)ملاکنڈ ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز فورس حامد الرحمن کی ہدایات پر 6 تا 11 ستمبر 2024 کے دوران منائے جانے والے ہفتہ رحمتہ العالمین (صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم) 2024 کے تحت اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ ریاض محسود، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسرمالاکنڈ اور ایجوکیشن افس نے ضلعی سطح پرحسن قرات اور نعت رسول مقبول کے مقابلوں کا انعقاد کیا۔ ضلعی سطح پر پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے مقابلہ کنندگان کوانعامات سے نوازاجائیگا اور ان کے نام ڈویژنل وصوبائی سطح پر مقابلوں کیلئے بھیجے جائینگے۔ ہفتہ رحمتہ العالمین (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اختتامی پروگرام کو ضلعی سطح پر کانفرنس کے انعقاد پر ہوا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے