پشاور (مانند نیوز) صوبائی مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت بدنام زمانہ آئینی ترامیم کی ناکام کوشش کررہی ہے،ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، یہ ترامیم آئین سے غداری کے سوا کچھ نہیں ہے۔یہ باتیں انہوں نے یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں کیں۔انہوں نے کہا کہ آئین کے بانی ذولفقار بھٹو کے نواسے بلاول بھٹو بھی بدنامہ ترامیم میں پیش پیش ہیں،ان ترامیم کے لئے جعلی اتحادی حکومت ٹولیوں کی شکل میں گھوم پھررہی ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ بغض عمران خان میں جعلی حکومت آئین روندنے کے لئے بھی تیار ہے، جعلی مینڈیٹ والے آئینی ترامیم کے ذریعے ایک بار پھر سپریم کورٹ پر حملہ آور ہورہے ہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی اعلیٰ عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، آزادی کسی صورت سلب نہیں کرنے دینگے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے جعلی حکومت سے ملی ہوئی الیکشن کمیشن کے منہ پر بھی طمانچہ رسید کیا۔مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے