پبی (مانند نیوز) جلو زئی میں امیر جماعت اسلامی پی کے 89 غلام نبی سینا کی سربراہی میں ممبر سازی مہم کا انعقاد ہوا جس میں درجنوں افراد نے شرکت اور ممبر سازی کی جماعت اسلامی کی طرف سے امیر جماعت اسلامی انجینئر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر گاؤں گاؤں گھر گھر ممبر سازی ممبرشپ مہم ممبر سازی مہم میں نائب امیر ضلع مولانا گوہر الرحمان گوہر، پی کے 87 کے امیرمسعود خان، الخدمت فاؤنڈیشن پی کے 87 صدر حافظ عید محمد اور دیگر نے کیمپ میں شرکت کی۔ اس موقع پر غلام نبی سینا امیر جماعت اسلامی پی کے 89 نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممبر سازی حق دوعوام کوبچاؤ پاکستان کو بد لو ظلم کے اس نظام کو جماعت اسلامی کے اعلان کردہ تحریک کا حصہ اور تسلسل ہے ممبر سازی کے ذریعے جماعت اسلامی کے ظالمانہ نظام کے خلاف طاقتور توانا تاریخی مضبوط آواز میں آواز شامل کرکے مزید تقویت دینا ہے یہ ممبر سازی ظالمانہ نظام کے خلاف ریفرنڈم ہے یہ ممبر سازی جماعت اسلامی کے ساتھ 14 روزہ دھرنے میں کے دوران حکومت کی طرف سے کئے گئے معاہدے اور وعدوں کی پاسداری کیلئے تعاقب ہے یہ ممبر سازی بد امنی بے روز گاری مہنگائی لوڈ شیڈنگ بجلی گیس پٹرول کی