پبی (مانند نیوز) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی میں ڈیپارٹمنٹ اسلامیات کی جانب سے جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں طالبات نے نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آقا دو جہاں پردورو وسلام پیش کئے طالبات نے نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ ساتھ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی روشنی ڈالی کالج کی پرنسپل ڈاکٹر شاہین عمر نے طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہ دنیا میں آمد سے تمام تاریکیوں کا خاتمہ ہوا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین بھیجا گیا ہے پروگرام میں تمام ڈیپارٹمنٹ کے استاتذہ کے ساتھ طالبات نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی میلاد النبی صلی اللہ علیہِ وسلم میں پاکستان کے امن و امان اور بقا کے لیے خصوصی دعائیں کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے