پبی (مانند نیوز) پبی میں چوروں کا سلسلہ بدستور جاری خان شیر گڑھی پبی میں نا معلوم چور نے گھر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے چور فرار ہو گیا رشید گل سائیکل والا نے اپنا مو ٹر سائیکل گھر کے سا منے کھڑا کیا تھا کہ جب وہ گھر سے با ہر نکلا تو مو ٹر سائیکل غائب تھا جس کو نا معلوم چور نے چوری کیا تھا گز شتہ 5افراد کو نا معلوم مو ٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے لوٹا تھاایسی طرح پشتونگڑھی میں دینی مدرسے سے نا معلوم چوروں نے 70 من گندم اور 4 گائے انواٹر چوری کی پولیس حکام نے حالیہ صورتحال کا نوٹس نہیں لیا تو دیہاتوں میں جاری بھتہ خوری بازاروں اور چوراہوں تک پہنچ جائیگی، امن و امان کی نازک صورتحال پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت تشویش کا اظہار کیا جارہاہے جماعت اسلامی پی کے 89 کے امیر غلام نبی سینا نے پو لیس کی جا نب سے چوروں کے عدم گرفتار ی اورتحصیل پبی میں امن و امان کی بدترین صورتحال پر باقاعدہ احتجاج کی دھمکی دی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے