باجوڑ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر باجوڑ ہاکی لیگ شیر گڑھ ہاکی کلب کے جیت کے ساتھ اختتام پذیر۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ سپورٹس کمپلیکس ہاکی گراؤنڈ میں دو ہفتوں سے جاری ڈپٹی کمشنر باجوڑ ہاکی لیگ شیر گڑھ ہاکی کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملاکنڈ ہاکی کلب کو 2-1 سے ہراکر فائنل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس حمزہ ظہور تھے، ان کے ہمرہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیض محمد، صدر ہاکی ایسوسی ایشن عبد الرحیم اور جنرل سیکرٹری ساحل تنہا بھے موجود تھے۔مہمان خصوصی نے ونر ٹیم اور رنر ٹیم کو ٹرافی اور نقد کیش پرائز دے اور اپنے طرف سے بھی ونر کیلئے 20 ہزار اور رنرکیلئے 10 ہزار کا کیش پرائز دیا۔ بہترین اور منظم ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ٹورنامنٹ کے منتظمین کو شاباش دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے