آہنگو ((مانند نیوز)جشن میلاد النبی کے سلسلے میں میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں علماء کرام نعت خوانان۔صحافیوں اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر مولونا عبداجلیل، مولانا رحمان اللہ،مولانا حبیب اللہ سید جمال حاجی الرحمان،ایچ آر ایس پی کے ایم ڈی ناصر اکبر اورکزئی،سینئر صحافی طارق محمود مغل۔شہید اورکزئی۔اسراراورکزئی، ڈائریکٹر ٹی ٹی این نیوز، اوردیگر شعرائکرام، نعت خوانان اور سکول وکالج کے بچوں نے اپنا اپنا اظہار خیال کیا اور حضور کی تعلیمات پر زبر دست روشنی ڈال دی اور کہا کہ دنیا و اخرت کی کامیابی حضور کی طریقوں پر عمل کرنے میں انہوں نے کہا کہ اجکے دن ہمیں عہدکرناچاہییکہ حضور کی طور طریقوں کو اپنائیں گے تقریب میں سینیئر صحافیوں عصمت اللہ،زاھد بنگش، اسماعیل،فرمان اللہ،عالم ذادہ اورکزئی اور پولیس اہلکاروں نے بھی شرکت کی۔