پبی (مانند نیوز)تھانہ جلوزئی پولیس نے موٹر سائیکل چور کو گرفتار کرکے،قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور ایک موٹر سائیکل فروختگی رقم برآمد کی مزید تفتیش جاری ہے تفصیلات کے مطابق۔مسمی عبداللہ حقانی ولد عصمت خان ساکن اضاخیل بالا نے جلوزئی پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میں نے اپنی موٹر سائیکل شاہ کوٹ نزد مکی مسجد کھڑی کرکے نماز ادائیگی کے چلاگیا تھوڑی دیر بعد آکر دیکھا تو موٹر سائیکل کسی نے چوری کی تھی۔مدعی نے ملزم شبیر ولد قیوم نواز ساکن جبہ خشک کے خلاف دعویداری کی ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہوا۔جواد خان ایس ڈی پی او پبی سرکل نے سید نبی شاہ ایس ایچ او تھانہ جلوزئی،بختاج خان IO کو ملزم کی گرفتاری،موٹر سائیکل کی برآمدگی کو یقینی بنانے کا ٹاسک حوالہ کیا۔چھاپہ مار ٹیم نے شب و روز محنت سے ملزم تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا۔ملزم نے اقبال جرم کرتے ہوئے نشاندھی پر جوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کی اور ایک موٹر سائیکل فروختگی رقم برآمد کی۔مزید تفتیش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے