دیر بالا (مانند نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کے عوامی ایجنڈا کےتحت پښتو مشاعره، "دہ دیر ماښام” ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس دیر بالا کے باہمی تعاون سے دیر سپورٹس کمپلیکس میں "دہ دیر ماښام” کے نام سے پشتو مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جسمیں پروفیسر اقبال شاکر، افسر افغان، منیر بونیری، جاوید شاہ درمان، حکیم سید اوتر، بادشاہ زادہ حیران، آشنا باجوڑی، رضوان شمال، فضل سبحان افغانی، اسلم سالک، نبیل افغان، یاسر اکمل رغانی، سمیع اللہ سحر سمیت ودیگر درجنوں شعرا نے اپنے کلام پیش کئے اور لوگوں سے داد وصول کی.پښتو مشاعره، "دہ دیر ماښام” کو دیر بالاکے عوام اور باذوق حضرات نے مکمل پذیرائی دی. فن و ادب کے فروغ کے لیے محفل مشاعرہ جیسے پروگرام کا انعقاد ہونا مہذب قوموں کی علامت ہے ڈپٹی کمشنر دیر بالادیر والوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ زندہ دلان دیر ہیں اور انکے ذوق کو داد دیتے ہیں دیر والوں کی محبت اورذوق کا کوئی جواب نہیں. ڈپٹی کمشنر دیر بالا ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر صاحب نے کہا کہ اس قسم کے پروگرام کے انعقاد سے مقامی علاقے کے فن و ادب کی پہچان ہوتی ہے اور ضلعی انتظامیہ کی ہر ممکن کوشش ہے کہ ف

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے