پشاور(مانند نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے بارے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے واضح کیا کہ احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور کسی بھی جمہوری حکومت میں اس کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ تاہم جعلی حکومت اپنی چوری چھپانے کے لیے اس قدر خوفزدہ تھی کہ ایک پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے اربوں روپے سے بنے موٹروے کی کھدائی کی، 50 ہزار آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور کنٹینرز کے انبار لگا کر اسلام آباد کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا۔ جعلی حکومت نے ازخود تمام غیر ملکیوں کو پیغام دیا کہ موجودہ جعلی حکومت، جمہوریت کی تمام اقدار کی نفی کر رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے