شرینگل(نمائندہ مانند) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے ملازمین کی پروموشن جلد کرینگے۔ ترجمان۔یونیورسٹی ترجمان کے آفس جاری پریس ریلیز کیمطابق شہید بی بی یونیورسٹی شرینگل کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد شہاب نے ملازمین کومرحلہ وارپروموٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے یونیورسٹی کے قانون کیمطابق مناسب درکار ٹایم میں پراسس پوری ہوجایگی اس حوالے سے رجسٹرار کو ذمہ داری سونپی گء ہے، رجسٹرار تمام ملازمین کی کیسز کی جانچ پڑتال کے بعد مناسب ٹایم میں مرحلہ وار پراسس کرینگے۔