باجوڑ (نمائندہ مانند)صوبائی حکومتکے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت ضلع باجوڑ میں ڈپٹی کمشنر شاہد علی کے ہدایات پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی نے ٹی ایم او، اے ڈی انڈسٹریز، تحصیلدار خار اور برنگ کے ہمراہ پٹرول پمپس، غیر قانونی کرش پلانٹس اور ماربل فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ 11 پٹرول پمپس کو نرخوں سے تجاوز پر سیل کردیا گیا اور خلاف ورزی کرنیوالوں کو گرفتار کیا گیا۔ اس کے علاوہ چار غیر قانونی ماربل فیکٹریوں اور کرش پلانٹس کو سیل کیا گیا جبکہ ان کے مالکان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر خار نے اس موقع پر کہا کہ خلاف ورزی کرنیوالوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائیگی اور کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رہیگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے