پشاور(مانندنیوز)صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر حکومت خیبرپختونخوا نے ڈائریکٹریٹ جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیننز خیبرپختونخوا کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن (بی ایس 18) ابن امین کو ڈائریکٹر انفارمیشن/پریس رجسٹرار (بی ایس۔19) کی پوسٹ پر ترقی دے کر ڈائریکٹر انفارمیشن (ایڈمن) تعینات کردیا ہے۔