اسلام آباد (مانندنیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث 7 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سعودی پولیس کے مطابق عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔سعودی عرب کا ریاض میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا ارادہ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جھگڑے کی ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے والے شخص کی تلاش بھی جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے