پبی (مانند نیوز) پبی کے محلہ خان شیر گڑھی میں محفل میلاد النبی ﷺ اور تاجدار ختم نبوت کا نفرنس زیر سر پر ستی مو لا نا سردار محمد محمدی منعقد ہوا جس کی صدارت مو لا نا فقیر ظل اللہ نے کی محفل میں عا لمی ایورڈ یا فتہ قا ری محمدآفتاب پیر طر یقت صاحبزادہ ڈاکٹر مسلم کمال شیخ الحدیث مو لا نا عزیز اللہ درویش شیخ الحدیث مو لا نا سید محمد فائز قادری شیخ القران مو لا مغفور اللہ حقا نی مو لا نا احسان اللہ حسین مو لا نا سید نثار اللہ با چا نعت خوان حسین شاہ سرآمد قادری سمیت دیگر علماء کرام اور عشقان رسول نے شر کت کی پر نور محفل سے مو لا نا احسان اللہ حسین سمیت دیگر مشا ئخ عظام اور علماء کرام نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ حضور ﷺکی ولادت نہ صرف عالم اسلام بلکہ پوری عالم انسانیت کے لئے باعث رحمت ہے اور آپ سے محبت اور آپ کی تعلیمات کی پیروی ایمان کا بنیادی تقاضا ہے۔ آپ کا اسوہ حسنہ تمام انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے دنیا اور آخرت کی کا میا بی سنت رسولﷺپر زندگی گزار نے میں ہیں اپنے بچوں کو سنت رسول ﷺ کے تعلیمات سے مکمل طور پر آگاہ کر نے ہم سب کی ذمدداری ہے انہوں نے کہا ہمیں اپنے بچوں کورسول ﷺکی ان عظیم تعلیمات سے روشناس کرانا ہوگا کیونکہ آنے والی نسلوں کو آپ کا بتایا ہوا راستہ دکھائے بغیر اسلامی فلاحی معاشرے کا قیام ممکن نہیں۔ اسلام امن کا مذہب ہے اور ہمیں اپنے عمل سے ثابت کرنا ہے آخر میں ملک کی تعمیر وترقی، خوشحال و استحکام اور امن و امان کے لئے خصوصی دعا کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے