پبی (مانند نیوز ) نو شہر ہ کے صحا فی چیف ایگزیکٹو صدا ئے نو شہرہ حافظ تفہیم الر حمن کی ہمشیرہ نتقال کر گئیں مر حو مہ کو ان کی آبا ئی گاؤں وزیر گڑھی محلہ شیخان کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جناز ہ میں علماء کرام جما عت اسلا می کے قائد ین کار کنان سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حو مہ گلو بل مار ٹ کے اونر غلام صدیق خان کی اہلیہ امیر جما عت اسلا می حلقہ پی کے89 اور سینا سکول اینڈ ڈگری کا لج پبی کے ایم ڈی غلام نبی سینا کی بھا وج نائب امیر جما عت اسلا می ضلع نو شہرہ وناظم شعبہ امور کشمیر جما عت اسلا می خیبر پختو نخوا مو لا نا گور ہر رحمن شہاب کو ثر شہاب میڈیکوز پبی سٹیشن آفتاب کو ثر کی بھی ہمشیرہ زینا سوفٹ کے اونر عظیم الشان،معتصم با اللہ اور تصدیق اللہ کی والد ما جدہ تھیں