پبی (مانند نیوز )سپورٹس گالا کے اختتام پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I نوشہرہ اور دیگر مہمان خصوصی نے اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کے ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I نوشہرہ عبدالقیوم خٹک نے یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ میں سپورٹس گالا کے اختتامی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی تقریب میں ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر نو شہرہ ذکاء اللہ ڈسڑکٹ یوتھ آفیسر نو شہرہ بھی موجود تھے سپورٹس گالا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور ضلعی سپورٹس آفس کے تعاون سے منعقد ہوا۔ جس میں کرکٹ، بیڈ منٹن، والی بال اور کیرم بورڈ کے مقابلے ہو ئے سپورٹس گالا کے اختتام پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I نوشہرہ اور دیگر مہمان خصوصی نے اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے تقریب سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I نوشہرہ نے طلباء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ ایسی سرگرمیاں طلباء کے لئے انتہائی اہم ہے۔اس سے نو جو انوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما میں اضافہ کا سبب بنتا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے