پبی (مانند نیوز ) تھانہ نظام پولیس کی دبنگ کاروائی اقدام قتل،ضرر،مائننگ ایکٹ،بجلی چوری،پولیس مقابلہ جیسے 10 مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری کو گرفتار کرلیاتفصیلات کے مطابق۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان کی خصوصی احکامات پر،زاہد عالم ایس ڈی پی او اکوڑہ کی قیادت میں شاہد خان ایس ایچ او تھانہ نظام پور و ٹیم نے مجرم اشتہاری عطاء اللہ ولد عصمت اللہ ساکن جبی نظام پور کو گرفتار کرلیا۔گرفتار مجرم اشتہاری نوشہرہ پولیس کے علاوہ صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک پولیس کو بھی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ہے۔قدمات کی تفصیل ذیل ہے مقدمہ نمبر 496 مورخہ 27-08-2023 جرم 56/86مقدمہ نمبر 566 مورخہ 14-09-2023 جرم 56/86مقدمہ نمبر 711 مورخہ 08-10-2023 جرم 56/86مقدمہ نمبر 05 مورخہ 3-01-2024 جرم,337A(ii)/506-149 337A(i)مقدمہ نمبر 09 مورخہ 04-01-2024 جرم 462iمقدمہ نمبر 249 مورخہ 29-03-2024 جرم 56/86 مقدمہ نمبر 472 مورخہ 01-08-2024 جرم 462iمقدمہ نمبر 630 مورخہ 28-09-2024 جرم 56/86مقدمہ نمبر 100 مورخہ 15-08-2024 جرم 324 تھانہ اٹک صدر سٹی مقدمہ نمبر 653 مورخہ 05-10-2024 جرم 324.338-302-186-148-149-427-1208-56/86-337A 334 تھانہ نظام پور۔جبکہ دوسری کاروائی میں ملزم زعفران ولد زیت اللہ ساکن جبی نظام پور بامطلوبہ مقدمہ 653 مورخہ 05-10-2024 24-353-120B-506-148-149-334 تھانہ نظام پور کو بھی گرفتار کر لیا گیا