اسلام آباد (مانند نیوز) بنگلادیش میں سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری بنگلادیش میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے میں جاری کیے گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وارنٹِ گرفتاری بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے جاری کیے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے