پشاور(مانند نیوز)گھمکول شریف کوہاٹ کا 77واں 3روزہ سالانہ عرس مبارک بخیر و عافیت اختتام پذیرہوگیا۔اختتامی دعا کی تقریب میں گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی،صوبائی وزیر مذہبی امور محمدعدنان قادری،چیئرمین ڈیڈاک کوہاٹ شفیع جان ایم پی اے اور پاکستان بھر سے آئے ہوئے لاکھوں زائرین نے شرکت کی۔اختتامی دعا پیر آف گھمکول شریف پیر حبیب اللہ شاہ نے کرائی۔اس موقع پر ملک کی بقا ء و سلامتی کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے فل پروف سیکورٹی اور دیگر انتظامات کئے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے