پبی (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر محمد ریاض خان کے چارج سنبھالتے ہی تمام سرکاری ملازمین کے مسائل کافی حد تک حل ہو گئے ہے بیوہ خواتین کے پنشن ہو یا سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈز یا تنخواہوں کے مسائل بغیر کسی رکاوٹ کے باآسانی حل ہو رہے ہے نوشہرہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس میں آئے ہوئے سائلین نے میڈیا کو بتایا کہ محمد ریاض کی بطور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر تعیناتی بیوہ خواتین اور سرکاری ملازمین کے لئے انتہائی خوش آئندہ ہے کیونکہ نہ صرف سائلین کے کام بغیر کسی روک ٹھوک ہو رہے ہے بلکہ دفتر کے دیگر سٹاف کا رویہ بھی سائلین کے ساتھ انتہائی بہتر ہو گیا ہے پہلے کی نسبت اکاؤنٹ آفس نوشہرہ میں بہت تبدیلی آ گئی ہے رشوت کا مکمل خاتمہ ہو گیا ہے سالوں اور مہینے میں ہونے والا کام اب چند دنوں میں ہو جاتا ہے پہلے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس میں آوٹ سائیڈر مافیاں کا راج تھا جنہوں نے نہ صرف اکاؤنٹ آفس میں رشوت کا بازار گرم کر رکھا تھا بلکہ غیر قانون کام بھی کرتے تھے اور آنے والے سائلین کو بھی بے جا تنگ کیا جا رہا تھا کچھ عناصر اپنے غیر قانونی کاموں کے لئے محمد ریاض خان کے خلاف اعلیٰ افسران کو گم نام درخواست بھیج کر اسے بلیک میل کرا رہے ہے وہ درخواستیں مکمل بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے اس عناصر کے صرف اپنے غیر قانونی کاموں سے غرض ہے عوام کے بہتر مفاد سے نہیں اعلیٰ افسران اس گم نام درخواستوں پر کان نہ دھرے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے