پبی (مانند نیوز)عوام سے پبلک ٹرانسپورٹ میں حد سے زائد کرایہ وصول کرنے،نا قص CNGکٹ لگانے والوں کے خلاف کاروائی تفصیلات کے مطابق۔عبد القیوم خٹک ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرریاض احمد ڈی ایس پی ٹریفک کی قیادت میں نوشاد علی خان انچارج ٹریفک ،MVE عنایت اللہ کندی کے پبلک ٹرانسپورٹ کی چیکنگ کی حد سے ذیادہ کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوران کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کو مو قع پر بھاری جرمانہ کئے جبکہ اسی طرح CNG کٹ کی جانچ پڑتال کی گئی گاڑیوں میں ناقص کٹ لگانے والے گاڑیوں کے مالکان پر بھی جرمانہ عائد کیا گیا۔