باجوڑ (مانند نیوز)سینئر سول جج محب الرحمان نے فاضل جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے ہدایات کی روشنی میں مال مقدمہ ہینڈ گرنیڈ (دھماکہ خیز مواد) جو کہ مقدمہ ایف آئی آر نمبر39 بتاریخ 21مارچ 2020کو زیر دفعات 380/382/147/149/5EXP Sub act، تھانہ خار میں پولیس نے قبضہ میں لی تھی کو بذریعہ بم ڈسپوزل سکواڈ ناکارہ بنادیاگیا۔ عدالتی حکم پر ضلعی پولیس بم ڈسپوزل سکواڈ کے جوانوں نے مختلف مواقعوں پر ریکور شدہ بارودی مواد کو محفوظ طریقے سے ناکارہ کیاگیا۔ریکور شدہ بارودی مواد کو ایک ویران مقام پر ناکارہ کیا گیا۔اس موقع پر سینئر سول جج حیب الرحمان، ڈی پی پی ضیاء الحق، ایس پی انوسٹیگیشن باجوڑ نوید اقبال، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سہیل سالار، سرکل ڈی ایس پی خار عبدالعزیز، سرکل ڈی ایس پی ماموند ہنر خان اور دیگر پولیس افسران موجود تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے