اسلام آباد (مانند نیوز)بابا گرو نانک کے جنم دن پر سیکیورٹی اور سکھ یاتریوں کو سہولتوں کی فراہمی سے متعلق اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ڈی پی او، اراکین امن کمیٹی اور بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر اٹک نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، سیکیورٹی انتظامات بھی مکمل ہیں۔

یاد رہے کہ ابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات 16 نومبر سے ضلع اٹک کے علاقے حسن ابدال میں موجود گردوارے پنجہ صاحب میں شروع ہوں گی جو 18 نومبر تک جاری رہیں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے