شرینگل (مانند نیوز)ساتواں ختم نبوت کانفرنس 17نومبر کو دیر اسٹیڈیم میں ہوگا۔جس میں ملک بھر سے معروف جید علمائے کرام شرکت کرینگے۔تفصیلات کی مطابق عالمی تحفظ مجلس ختم نبوت دیر بالا کے زیر اہتمام ساتواں ختم نبوت کانفرنس اتوار17نومبر کو دیر اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا ہے۔کانفرنس مین ملک بھر سے جید علمائے کرام،پروفیسرز اور نعت خواں شرکت کرینگے۔علمائے کرام میں مولانا باور خان،مولانا ذکی اللہ مدنی،مولانا عدنان الدین،مولانا قاری اکرام الحق،مولانا محمد شہاب الدین پوپلزئی،مولانا عابد کمال،مولانا طاہر اللہ،قاری قمر الزمان اور ملک بھر سے نامو نعت خوانان شرکت کرینگے۔عالمی تحفظ ختم نبوت دیر بالا کے علمائے کرام اور کانفرنس کے انتظامیہ نے تمام مسلمانوں سے اس کانفنس میں شرکت کی اپیل کی ہے