پبی (مانند نیوز)تحصیل پبی کے علاقے محب بانڈہ میں نا معلوم افراد کے فائرنگ سے ایک نوجوان قتل ملز مان واردات کے بعد فرار ہو نے میں کا میاب ہو ئے محب بانڈہ میں احمد علی عمر 26 سال ساکن خو یشگی پا یان پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملز مان واردات کے بعد فرار ہو ئے ریسکیو1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق شخص پولیس کی موجودگی میں ریسکیو ایمبولینس میں میاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال پبی ہسپتال منتقل کیا