اسلام آباد (مانند نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ٹاسک ملا ہے کہ ملک میں آگ لگائیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹایا تو آپ نے کہا جلا دو مار دو، سیاسی موومنٹ سیاست کے ساتھ چلتی ہے۔

پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف سازش کی ہے، عون چوہدری

عون چوہدری نے کہا ہے کہ آپ کی جماعت کا جنرل سیکریٹری 30 افراد کو اکٹھا نہیں کرسکتا، عوام ان کے جھوٹے چہرے کو دیکھے۔

انہوں نے کہا کہ کیا آپ ریاست سے لڑ سکتے ہیں، ہم نے اس ملک کے عوام کی فلاح کے لیے کام کرنا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے