سخاکوٹ (مانند نیوز) پاکستان یوتھ کونسل ضلع بونیر کے کابینہ کی تنظیم نو۔سلیمان بادشاہ صدر جبکہ محمدعزیزجنرل سیکرٹری مقرر۔دیگر عہدہ میں نعیم خان سینئر نائب صدر، امیر خان نائب صدر جبکہ امان خان کواڈنیٹرمنتخب ہوئے۔اس موقع پر مہمانان گرامی ضلعی صدر فائدگل اتمان خیل، بلال خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور ریجنل صدر ضمیرباچہ بھی موجود تھے۔ انہوں نے نومنتخب کابینہ کومبارکباد پیش کی اور نظریہ عمرانیہ کی حفاظت کاعہد کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان یوتھ کونسل ریجنل صدر ضمیرباچہ،ضلعی صدرملاکنڈ فائدگل اتمان خیل اور دیگر مقررین نے کہا کہ پاکستان یوتھ کونسل24نومبر کو اسلام آباد احتجاج میں بھرپور شرکت کریگی جس کیلئے حکمت عملی وضع کی گئی ہے 24نومبر کااحتجاج ہمارے لئے ایک چیلنج اور قائد عمران خان کو رہا کرانے کااخری موقع ہے اس لئے اس احتجاج کوکامیاب بنانے کیلئے بھرپورمہم چلائنگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے