اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر اور شیر علی ارباب کی جانب سے اپنی ہی پارٹی قیادت پر تنقید کی گئی۔ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا ہے کہ ‏پی ٹی آئی قیادت کے کچھ افراد 9 مئی کے بعد اور نہ ہی 24 نومبر کو کارکنوں کے ساتھ تھے۔یہ بھی پڑھی پی ٹی آئی میں اختلافات، پشاور کے جنرل سیکریٹری عہدے سے مستعفی پی ٹی آئی کے عاطف خان، شیر علی پارٹی عہدوں سے فارغ جنید اکبر کا کہنا ہے کہ یہ لوگ آج بھی اپنے سی ویز پکڑے اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے افراد قومی حکومت میں حصہ دار بننا چاہتے ہیںدوسری جانب شیر علی ارباب نے کہا کہ مورال نیچے تب ہوتا ہے جب ایسے لوگوں کو پارٹی میں پذیرائی ملتی ہے۔بشکریہ جنگ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے