اسلام آباد (مانند نیوز)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سعودی عرب پہنچ گئے، ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

برطانوی وزیراعظم نے محمد بن سلمان کو ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی استحکام کی حمایت کا یقین دلایا۔

اس موقع پر سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان سیاسی، اقتصادی، ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور دفاعی شراکت داری کو تقویت دینے اور زیادہ دفاعی صنعتی تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق ہوا۔

شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسٹارمر نے علاقائی اور عالمی اتحادیوں سے دہشت گردی کے خاتمے پر توجہ دینے پر زور دیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے