اسلام آباد (مانند نیوز)اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کا آپریشن کر کے پروسٹیٹ نکال دیا گیا ہے۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیرِ زمین وارڈ میں ہوئی۔

انتہائی خوف کی وجہ سے نیتن یاہو کا زیرِ زمین آپریشن کرنا پڑا۔

اگر نیتن یاہو سرجری کے دوران مرگئے تو اسرائیل کا انتظام کون سنبھالے گا؟

اسرائیلی وزیرِ اعظم کا آپریشن 2 گھنٹے سے زائد جاری رہا، انہیں اب کئی دن زیرِ زمین وارڈ میں رہنا پڑے گا۔

اس دوران عبوری وزیرِ اعظم کے طور پر وزیرِ انصاف یاریو لیون نے ذمے داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی عمر 75 سال ہے، ان کے دل میں گزشتہ سال پیس میکر نصب کیا گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے