اسلام آباد (مانند نیوز)پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کا ریکارڈ غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں ریکارڈ گم ہونے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق میٹرو کارپوریشن لاہور کے 121 ملین روپے کی اسٹریٹ لائٹس بغیر ٹینڈر خریدی گئیں، خریداری کا ریکارڈ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کو پیش ہی نہیں کیا گیا۔

ہم کسی ملک کے اندر مداخلت پر یقین نہیں رکھتے، اسد قیصر

رپورٹ کے مطابق اسٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا منصوبہ ریکارڈ رجسٹر پر اندارج بھی نہیں کیا گیا۔

اس حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میٹرو کارپوریشن لاہور نے مالی سال 20-2019ء میں غیر قانونی طور پر خریداری کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے