اسلام آباد (مانند نیوز)شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی جانب ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ شمالی کوریا کا اس سال کا پہلا میزائل تجربہ ہے۔

شمالی کوریا نے مشرق کی جانب بیلسٹک میزائل فائرکیا ہے: جنوبی کوریا

خبر رساں ایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ اس وقت ہوا جب امریکی وزیرِ خارجہ جنوبی کوریا کے دورے پر ہیں۔

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے شمالی کوریا میزائل تجربے کی مذمت بھی کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے