اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی عرب میں وزارتِ داخلہ یا عدالتی حکم کے بغیر سیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگ کی منتقلی یا اشاعت پر پابندی عائد کر دی گئی۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اس حوالے سے خلاف ورزی کرنے والے پر 20 ہزار ریال جرمانہ عائد ہو گا۔

سیکیورٹی سرویلنس کیمرا سسٹم کے آلات یا ریکارڈنگ کو تباہ یا سبوتاژ کرنا بھی قابلِ سزا جرم ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی سرویلنس کیمرے کی ریکارڈنگز کو صرف وزارتِ داخلہ کی منظوری، عدالتی حکم یا تفتیشی اتھارٹی کی درخواست پر منتقل یا شائع کیا جا سکتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے