ہنگو(مانند نیوز)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ جنوبی وزیرستان کے صدر بلال درویش اور معروف سماجی شخصیت فضل جگری اپنے ساتھیوں سمیت دامان پریس کلب آمد۔صدر آدم خان کنڈی اور جنرل سیکرٹری سلیم دانش سمیت تمام کابینہ کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دامان پریس کلب کے صدر آدم خان کنڈی اور سلیم دانش نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ جنوبی وزیرستان کے صدر بلال درویش اور معروف سماجی شخصیت فضل جگری کا دامان پریس کلب آمد پر شکریہ ادا کیا