اسلام آباد (مانند نیوز)غزہ میں سال نو کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 74 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق 2025ء کے پہلے ہفتے کے دوران غزہ میں ہونے والی خون ریزی میں کم از کم 74 بچے شہید ہو چکے ہیں۔

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 70 فلسطینی شہید

عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے مسلسل جاری ہیں جن سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 22 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 15 ماہ میں اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 46 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 2025ء کے پہلے 9 دنوں میں 490 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے