اسلام آباد (مانند نیوز)بھارتی اداکار سدیپ پانڈے 30 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سدیپ پانڈے بھوجپوری فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے کافی مشہور تھے۔
سیف علی خان کو چھری کے 6 زخم آئے، کرینہ کپور کی ویڈیو سامنے آ گئی
سدیپ پانڈے کی موت بدھ کو ہوئی جس کی وجہ دل کا دورہ بتایا جارہا ہے۔
اس حوالے سے ان کے اہلِ خانہ نے فی الحال کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
اداکار کی موت کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے مداح دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔