پشاور (مانند نیوز) پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انتخاب خان چمکنی نے سرکاری ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور ان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو نظر انداز کرنا اور ان کے پرامن دھرنے پر طاقت کا بے جا استعمال غیر جمہوری اور غیر آئینی رویے کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین ریاست کے ستون ہیں، جن کے مسائل کو حل کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے