بٹ خیلہ(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز حامد الرحمٰن نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملاکنڈ لیویز، ریسکیو 1122 اور محکمہ جنگلات کی ٹیموں کو موقع پر روانہ کر دیا۔ فائر فائٹنگ ٹیمیں اور مقامی رضاکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور آگ بجھانے کے لیے اپنی کوششیں شروع کر دیں۔ مسلسل تین گھنٹوں کی سخت محنت کے بعد، بالآخر آگ پر قابو پا لیا گیا، جس سے قریبی علاقے کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا جو کہ بروقت کارروائی اور ٹیم ورک کی بدولت ممکن ہو سکا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے