پبی (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی آئی ایم یو ہیلتھ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈی ایچ او نو شہرہ ڈاکٹر محمد اکرم شاہ سمیت دیگر افسران نے شر کت کی ڈسٹرنگ مانیٹرنگ آفیسر ہیلتھ کی محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے کہا کہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے صحت کی سہو لیات کے فرا ہمی میں کو ئی کو تا ہی برداشت نہں کی جا ئے گی ایسی طرح ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ آڈٹ کمیٹی اجلاس۔ اجلاس میں اے ڈی سی فنانس اینڈ پلیننگ, آڈٹ افسران اور متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت