کراچی (مانند نیوز) 19سالہ نوجوان کی محبت میں گرفتار، اس سے شادی کے خواب سجائے امریکا سے آنے والی خاتون کو اس کی محبت تو تاحال نہ مل سکی تاہم ان سے شادی کا خواہش مند کراچی کے شہریوں کی لائن لگ گئی۔ایک نہ شد تین کے مصداق 3 شہری امریکی خاتون سے شادی کے لیے سامنے آ گئے اور اپنی ڈیمانڈ بھی بتا دی، ریٹائر ملازم اور 62سالہ نابیناسمیت 3افراد نے شادی کی پیشکش کی ہے جن میں سے ایک نے مسلمان ہونے کی شرط رکھ دی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں عبدالرحیم نامی کراچی کے شخص نے امریکی خاتون کو مشروط شادی کی پیشکش کر دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے