اسلام آباد (مانند نیوز)برطانیہ کی ایسیکس یونیورسٹی کے 4 طلباء المناک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

گزشتہ ہفتے کولچسٹر میں میگڈلین اسٹریٹ پر پیش آنے والے حادثے میں گاڑی عمارت سے ٹکرا گئی۔

اس حادثے میں ہلاک ہونے والے طلباء کی شناخت 22 سالہ میکائل بیلی، 21 سالہ ایوا ڈارولڈ-چیکایا، 24 سالہ انتھونی ہیبرٹ اور 22 سالہ دالجنگ وول کے ناموں سے ہوئی ہے۔

کوونٹری میں پولیس کا آپریشن، 3 افراد گرفتار

ایسیکس پولیس کے مطابق، چاروں افراد کو جائے حادثہ پر ہی مردہ قرار دیا گیا۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے