پبی (مانند نیوز) کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ ہوگا۔بھارت کشمیریوں کو ظلم و جبر کے ذریعے سے دبانہیں سکتا۔اقوام متحدہ کشمیر کے حوالے سے اپنی قراردادوں پر عمل کرائے۔ان خیالات کا اظہار ڈ ی ایس پی ہیڈ کوارٹرانیس الدین نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ ون کا کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے حوا لے سے منعقد تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا بھی کی گئی نینیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ ون نے واک کا بھی اھتمام کیاگیا۔واک کے شرکاء نے بینر اٹھارکھے تھے جن پر کشمیری عوام کے حق میں نعرے درج تھے۔واک کے شرکاءنے بھارت کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرے بازی بھی کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے