پبی (مانند نیوز) مین بازار پبی میں زریارت سٹاف پر نا لیاں گند گی سے بھر جا نے کی و جہ سے ساری گندہ پا نی سروس روڈ پر بہہ رہی ہے پبی بازار ایک مصروف تجا ر تی بازار ہے سروس روڈ پر گندہ پا نی بہنے کی و جہ سے لوگوں دکا نداروں کو شدید مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہیں پبی شہر کے نکاس کی نا لیاں گند گی سے بھر چکی ہیں مکمل صفا ئی نہ ہو نے کی و جہ سے گندہ پا نی نا لیوں سے با ہر بہہ رہی ہے نا بیر ہوڈ چیئر میوں کو ص فا ئی کے لئے فنڈ نہیں مل رہا ہے عوام اور دکانداروں کا کہنا ہے کہ ٹی ایم او بھی کہتا ہے کہ صفا ئی کا عملہ بھی کم ہے اور فنڈ بھی نہ ہو نے کے بر ابر ہیں عوام اور دکانداروں نے صو با ئی وزیر بلد یات اور اپنے ایم پی اے، ایم این اے سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہم پر رحم کریں اور نکاس کے نا لیوں کی صفا ئی کے لئے خصوصی گرانٹ منظور کرکے یہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کریں