کوہاٹ (مانند نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے پروگرام عوامی ایجنڈاکے تحت ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے بھی رمضان المبارک سے قبل تین ہفتہ صفائی مہم بابت (صفائی نصف ایمان) کا آغاز اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ نمرہ اویس نے کینٹ ایریا سے کیا۔ اس مہم کے تحت گندگی و کچرے کے ڈھیروں کو اور ساتھ ساتھ سڑک کناروں پر پڑی گندگی بھی خصوصی مہم کے تحت صاف کی جائے گی۔ضلعی انتظامیہ نے عوام الناس سے بھی اپیل کی ہے کہ صوبائی حکومت کی طرف سے تین ہفتے صفائی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور ایک مہذب شہری کے حیثیت سے اپنے حلقہ اثر میں بھی لوگوں کو ترغیب دیں کہ وہ صفائی مہم میں اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے