پبی (مانند نیوز) ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید اور ڈپٹی کمشنر عرفان اللہ محسود کا دارلعلوم حقانیہ کا دورہ کیا مولانا حامد الحق حقانی شہید کی درجات کی بلندی و ایصال ثواب کیلئے دعا کی وزیٹر بک میں تاثرات قلمبند کئے دارالعلوم حقانیہ کی سکیورٹی انتظامات چیک کئے دارلعلوم حقانیہ کے منتظمین نے ضلعی پولیس سربراہ کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے دارلعلوم تعزیت کیلیے آنے والو کو بہترین سکیورٹی فراہم کی۔