اسلام آباد (مانند نیوز)میانمار میں اقتدار پر قابض فوج نے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

میانمار کے آرمی چیف کا کہنا ہے کہ عام انتخابات رواں سال دسمبر یا جنوری 2026ء میں ہوں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ 53 سیاسی جماعتوں نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پہلے ہی اپنی فہرستیں جمع کرا دی ہیں۔

یوکرین کے مشرقی علاقے میں روسی فضائی حملہ،11 افراد ہلاک

واضح رہے کہ میانمار میں فروری 2021ء میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا جس سے ملک میں جاری 10 سالہ جمہوری دورِ حکومت ختم ہو گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے