پبی (مانند نیوز) ضلعی انتظا میہ ضلع نو شہرہ کے تینوں تحصیلوں پبی،نو شہرہ، اور جہا نگیرہ میں قصا ئیوں کے سا منے مکمل بے بس نظر آرہی ہیں ضلعی انتظا میہ گوشت کے لئے مقرر نرخ پر گوشت فروخت کر نے میں ابھی تک ناکام قصا ئی عوام کو دو نوں ہا تھوں مسلسل لوٹ رہے ہیں پبی بازار اکبر پورہ بازار پبی سٹیشن بازار،تارو بازار مہا جر بازار جلو زئی ڈاگ اسما عیل خیل سمیت پبی تحصیل بھر میں قصائیوں نے لوٹ مار مچا رکھی ہے 800 روپے کی سرکاری ریٹ کی بجائے/1200 1300 روپے فی کلو ہڈی گوشت فروخت کررہے ہیں بغیر ہدی کے 1400/1500 روپے میں فروخت کر رہے ہیں قصا ئیوں نے سر کاری نر خناموں کو ہوا میں اڑا دیا ہے صارفین شد ید پر یشان ہیں ضلعی انتظا میہ صرف قصا ئیوں کو بھی کنٹرول نہیں کر سکتے دوسرے دکانداروں کو تو چھوڑیں صارفین نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ صرف قصا ئیوں کو کنٹرول کریں اور سر کاری نر خنامے کے مطابق گوشت کے فروخت کو یقینی بنا ئیں