پبی (مانند نیوز) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی کے نئی پر نسپل پروفیسر سمبلہ یوسف نے پرنسپل کا چارج سنبھالا ان کا تبا دلہ پرنسپل پروفیسر شا ہین عمر کی جگہ ہوا ہے پروفیسر سمبلہ یوسف نے اس موقع پر کہا کہ میری ترجیح ہو گی یہاں کے خواتین کی تعلیم کے حصول میں آسا نیاں دواور بہترین تعلیم وتر بیت دیں انہوں نے اپنے سٹاف کو ہدایت دی کہ تمام تر توجہ طا لبات کی تعلیم اور تر بیت پر دیں اس کالج کو مزید ترقی دینے کے لئے ہم سب ایک ٹیم کی طرح کام کر ینگے