اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔
سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق بروز ہفتہ 29 رمضان کو دن 2 بجے چاند کی پیدائش ہو گی۔
سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سورج غروب ہونے کے بعد شوال کا چاند 8 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔